حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قبر امام حسین علیہ السلام کی پیدل زیارت کے عظیم اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں مسلمانوں کے ساتھ خرید و فروخت میں خیانت کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔
حوزه/ امام رضا علیه السلام نے ایک روایت میں نماز جماعت کے حیرت انگیز اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے اس روایت میں تلاوت قرآنِ کریم کے عظیم اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
حوزه/ اس روایت میں غسلِ جمعه کو طهارت کا باعث اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔
حوزه/ امام جعفر صادق علیہالسلام نے ایک حدیث میں سفر سے واپسی پر خاندان والوں کے لئے تحفہ و سوغات لانے پر تاکید کی ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن ریاکار شخص کے ساتھ ہونے والے سلوک کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔