حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الرضا علیهالسلام:
فَضْلُ الْجَماعَةِ عَلَى الْفَرْدِ بِكُلِّ رَكْعَةٍ أَلْفَا رَكْعَةٍ
حضرت امام رضا علیه السلام نے فرمایا:
نماز کی ایک رکعت کا جماعت کے ساتھ پڑھنا تنہا دو ہزار رکعت نماز پڑھنے جتنی فضیلت رکھتا ہے۔
وسائل الشیعه، ج ۸، ص ۲۹۰









آپ کا تبصرہ