اجر و ثواب
-
امام جمعہ شہر شیراز ایران کی حوزه نیوز سے گفتگو؛
سید الشہداء (ع) کی زیارت کی فضیلت اور اجر و ثواب کیا ہے؟
حوزہ/ فسا شہر ایران کے امام جمعہ نے سید الشہداء (ع) کی قبر مبارک کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اہل بیت (ع) کی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ مستحب اعمال میں اجر و ثواب، فضیلت، دنیا و آخرت کے آثار کی رو سے، کوئی بھی عمل سید الشہداء (ع) کی زیارت جیسا نہیں ہے۔
-
سید الشہداء (ع) کے ساتھ ارتباط کی لذت غیر قابلِ بیان ہے، حجت الاسلام والمسلمین ابو القاسم
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جب انسان ایثار کرتا ہے تو ایک ایسی لذت محسوس ہوتی ہے کہ جس کا کسی بھی چیز سے موازنہ ممکن نہیں ہے، لیکن سید الشہداء علیہ السلام کے ساتھ ارتباط کی لذت حقیقت میں غیر قابلِ بیان ہے۔
-
قضا نماز کا ثواب زیادہ ہے یا مستحبی نماز کا؟
حوزہ/ واجبات کے بارے میں یہ نظریہ کہ چونکہ وہ واجب ہیں اس لئے ان کا ثواب نہیں ہے، غلط ہے۔
-
کیا واقعاً یزیدیوں کو امام (ع) کی معرفت نہیں تھی؟ اور ان کے گمان کے مطابق امام(ع) نے خلیفہ وقت یزید کے خلاف خروج کیا تھا؟
حوزہ/ کیا واقعاً یزیدیوں کو امام علیہ السلام کی معرفت نہیں تھی؟ اور ان کے گمان کے مطابق امام(ع) نے خلیفہ وقت یزید کے خلاف خروج کیا تھا؟ اگر ایسا ہے، تو کیا وہ اپنے عمل میں (چونکہ کہ ان کا ارادہ خیر تھا) ثواب کے مستحق ہوں گے؟
-
حدیث روز | بچے کو دودھ پلانے والی ماں کا اجر و ثواب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں اپنے فرزند کو دودھ پلانے والی ماں کے اجر و ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | قرائت قرآن کریم کا اجر و ثواب
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرائت قرآن کریم کے اجر و ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔