۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
غصہ

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں غصے پر قابو پانے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب ’’محجۃ البیضاء‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اِذا غَضِبَ اَحَدُکُمْ فَلْیَتَوَضَّاءْ بِالْماءِ الْبارِدِ، فَاِنَّ الْغَضَبَ مِنَ النّارِ.

تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو ٹھنڈے پانی سے وضو کرے کیونکہ غصہ ایک قسم کی آگ ہے۔

محجۃ البیضاء، ج5، ص307

تبصرہ ارسال

You are replying to: .