۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام سے محبت کی حالت میں مرنے کے اجر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

امام زین العابدین علیه السلام:

مَن ماتَ علی مُوالاتِنا فی غَیبةِ قائمِنا أعطاهُ اللّه ُ أجرَ ألفِ شَهیدٍ مِثلِ شُهَداءِ بَدرٍ و اُحُدٍ .

جو شخص ہمارے قائم کی غیبت کے زمانے میں ہماری محبت میں اس دنیا سے جائے تو خداوند عالم اسے شہداے بدر و احد کے مثل ہزار شہدا کا اجر عطا فرمائے گا۔

بحار الانوار: 6/173/82

تبصرہ ارسال

You are replying to: .