۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۴ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 23, 2024
اہل بیت علیہم السلام سے محبت
کل اخبار: 2
-
اہل بیت (ع) سے محبت قرب خداوندی کا باعث ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: محبت ہمیں اپنے محبوب کی جانب کھینچ کر لے جاتی ہے اور اگر یہ محبت معرفت کے ساتھ ہو تو مفید اور باقی رہنے والی ہے اور انسان کو خدا کی محبت تک پہنچا دیتی ہے لیکن وہ محبت کہ جو معرفت کے بغیر ہو وہ پشیمانی کا باعث ہے اور زوال پذیر ہے۔
-
حدیث روز | اہل بیت (ع) سے محبت کی حالت میں مرنے کا اجر
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام سے محبت کی حالت میں مرنے کے اجر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔