بدھ 21 جنوری 2026 - 07:37
حدیث روز | دوستی و وقار میں اضافے کا راز

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستی و وقار میں اضافہ کے طریقے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین عليه السلام:

لا تَقولَنَّ فى اَخيكَ المُؤْمِنِ اِذا تَوارى عَنْكَ اِلاّ ما تُحِبُّ اَنْ يَقولَ فيكَاِذا تَوارَيْتَ عَنْهُ؛

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

جب تمہارا مومن بھائی تمہارے سامنے موجود نہ ہو تو اُس کے بارے میں وہی بات کہو جو تمہیں پسند ہو کہ جب تم اُس کی نگاہوں سے اوجھل ہو تو وہ تمہارے بارے میں کہے۔

بحار الانوار، ج 78، ص 127

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha