۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں متواضع اور منکسر المزاج شخص کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:

مِن التَّواضُعِ السَّلامُ على كُلِّ مَن تَمُرُّ بهِ، وَالجُلوسُ دُونَ شَرَفِ المَجلِسِ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

جس کے پاس سے گزرو تو اسے سلام کرنا اور تمہارے مقام و منزل سے کم تر جگہ پر بیٹھنا تواضع اور انکساری کی علامت ہے۔

بحار الأنوار : 78/372/9

تبصرہ ارسال

You are replying to: .