۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
News ID: 385262
31 اکتوبر 2022 - 07:23
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اس نماز کی جانب اشارہ کیا ہے جو قابلِ قبول نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "المحاسن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:

لا يَقبَلُ اللّه ُ صلاةَ عَبدٍ لا يَحضُرُ قَلبُهُ مَع بَدَنِهِ.

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خداوند متعال اس بندے کی نماز قبول نہیں کرتا جس میں اس کا دل اس کے بدن کے ہمراہ نہ ہو۔

المحاسن : 1/406/921

تبصرہ ارسال

You are replying to: .