۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں طالب علموں کو نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

عَلى المُتَعَلِّمِ أن يُدئبَ نَفسَهُ في طَلَبِ العِلمِ، و لا يَمَلَّ مِن تَعَلُّمِهِ و لا يَستَكثِرَ ما عَلِمَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

متعلم پر لازم ہے کہ وہ علم حاصل کرنے کی کوشش کرے اور علم حاصل کرنے سے کبھی نہ تھکے اور کبھی یہ خیال نہ کرے کہ اس کی معلومات بہت زیادہ ہو چکی ہیں۔

غررالحكم: ۶۱۹۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .