حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیر المومنین علیه السلام:
طُوبى لِمَن أَخلَصَ لِلّهِ عَمَلَهُ و َعِلمَهُ و َحُبَّهُ وَ بُغضَهُ و َأَخذَهُ و َتَركَهُ وَ كَلامَهُ و َصَمتَهُ و َفِعلَهُ وَ قَولَهُ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
خوش بخت ہے وہ شخص جس کا عمل، علم، دوستی، دشمنی، لینا، ترک کرنا، بات کرنا، خاموش رہنا اور قول و فعل خالص خدا کے لئے ہو۔
تحف العقول، ص ۱۰۰