۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غیرخدا سے گزر جانے کی پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تصنیف غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مَن تَرَكَ لِلّهِ سُبحانَهُ شَيئا عَوَّضَهُ اللّه خَيرا مِمّا تَرَكَ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو خدائے سبحان کی خاطر کسی چیز سے گزر جائے تو خداوند متعال اس کے بدلے اس اس سے بہتر عطا کر دیتا ہے۔

تصنیف غررالحکم و دررالکلم، ص ۲۴۰، ح ۴۸۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .