۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کام کو بہتر انداز میں انجام دینے کو عقل و خرد کی زیادتی  کی نشانی قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

كَيفِيَّـةُ الفِعلِ تَدُلُّ عَلى كَمِّيـةِ العَقلِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کام کا بہتر انداز میں انجام پانا عقل و خرد کے زیادہ ہونے کی علامت ہے۔

غررالحكم: ۷۲۲۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .