۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
عقل و خرد
کل اخبار: 2
-
حدیث روز | عقل و خرد کے زیادہ ہونے کی نشانی
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کام کو بہتر انداز میں انجام دینے کو عقل و خرد کی زیادتی کی نشانی قرار دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی:
قرآن کریم اور معصومین (ع) کے فرامین میں بیان ہونے والے احکام عقل و خرد کے مطابق ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر قم المقدسہ میں حرم کریمہ اہل بیت (علیھاالسلام) کے خطیب نے کہا: ہر چیز کو دلیل کے ساتھ ثابت اور رد کرنا چاہئے،ہم اصول دین میں تقلید نہیں کرتے ہم میں سے ہر ایک اپنے فہم و ادراک کے مطابق اصول دین میں دلیل ہونی چاہیے۔