۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں غصے اور عقل کے درمیان رابطے کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن لَم يَملِكْ غَضَبَهُ لَم يَملِكْ عَقلَهُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے غصے کا مالک نہ ہو وہ اپنی عقل و خرد کا مالک بھی نہیں ہوتا۔

الكافي: ج ۲، ص ۳۰۵، ح ۱۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .