ہفتہ 19 نومبر 2022 - 01:00
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کے تعجب کا باعث انسان

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض افراد کے عمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

عَجِبتُ لِمَن لا يَملِكُ أجَلَهُ كَيفَ يُطيلُ أمَلَهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے تعجب ہے اس شخص پر کہ جس کا موت پر تو اختیار نہیں پھر وہ کیسے اتنی طولانی آرزوئیں رکھتا ہے؟!

غررالحكم، ح ۶۲۷۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha