۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے لئے بہترین شفیع کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

لا شَفيعَ للمرأةِ أنجَحُ عِند رَبِّها مِن رِضا زَوجِها

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

عورت کے لئے خدا کے نزدیک اس کے شوہر سے بہتر اور مؤثر کوئی شفیع نہیں۔

الخصال، ص ۵۸۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .