۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں گذشتہ کوتاہیوں کی تلافی کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مسند الامام الهادي" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

اُذْكُرْ حَسَراتِ التَّفريطِ بِاَخْذِ تقديمِ الحَزْمِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

گذشتہ کوتاہیوں پر افسوس کی تلافی آئندہ بھرپور جدوجہد سے کریں۔

مسند الامام الهادي، ص ۳۰۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .