۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فیصلہ کرنے والوں کو کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچنے اور مشورت کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تصنیف غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

تَفَكَّر قَبلَ أن تَعزِمَ وَ شاوِر قَبلَ أن تُقدِمَ وَ تَدَبَّر قَبلَ أن تَهجُمَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

فیصلہ کرنے سے پہلے خوب فکر کرو، کوئی بھی اقدام کرنے سے پہلے مشورہ کرو اور کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے اس میں خوب تدبّر کرو (سوچ سمجھ کر کام انجام دو)۔

تصنیف غرر الحکم: ۴۴۱ ح۱۰۰۵۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .