حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین عليه السلام:
مَن حاوَلَ اَمراً بِمَعصِیَةِ اللهِ کانَ اَفوَتُ لِما یَرجو و اَسرَعُ لِما یَحذَرُ؛
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
جو کوئی اللہ کی نافرمانی کے ذریعہ کسی مقصد تک پہنچنا چاہے تو وہ نہ صرف اپنی مراد سے محروم رہتا ہے بلکہ جس (انجام) سے وہ ڈرتا تھا بہت جلد اس میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
بحارالانوار، ج 78 ص 120









آپ کا تبصرہ