منگل 29 نومبر 2022 - 09:08
حدیث روز | کامیابی کا راستہ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں کامیابی اور فتح حاصل کرنے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

الظَّفَرُ بِالجَزمِ و الحَزمِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کامیابی؛ مصمّم ارادے اور دور اندیشی سے حاصل ہوتی ہے۔

میزان الحکمه، جلد ۶، صفحه ۵۲۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha