۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں انسانوں کے احوال سے مطلع ہونے کے متعلق بتایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم و لايعَزُبُ عَنّا شَى‏ءٌ مِن أخبارِكُم

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

تمہاری سب خبریں ہمارے علم میں ہیں اور آپ کے متعلق کوئی چیز ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔

بحار الأنوار: ج ۵۳، ص ۱۷۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .