۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان تین صفات کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو دینی بھائی کے متعلق امیدوار کرتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

اِذا رَاَيْتَ مِنْ اَخيكَ ثَلاثَ خِصالٍ، فَارْجُهُ: اَلْحَياءُ وَ الاَْمانَةُ وَ الصِّدْقُ؛

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جب بھی اپنے دینی بھائی میں یہ صفات یعنی حیا، امانت داری اور سچائی کو دیکھو تو اس سے (اچھی) امید قائم رکھو۔

نهج الفصاحه، ح ۲۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .