۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
News ID: 385896
20 نومبر 2022 - 00:23
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مَن ساءَ خُلُقُهُ ضاقَ رِزقُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس کا اخلاق برا ہو اس کا رزق و روزی کم (تنگ) ہوتا ہے۔

غررالحكم، ح ۸۰۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .