ہفتہ 26 نومبر 2022 - 05:15
حدیث روز | فقہاء کی عظمت

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فقہاء کی عظمت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْراً فَقَّهَهُ فِي الدِّين

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب خداوند متعال کسی بندے سے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے دین میں فقیہ بنا دیا ہے۔

اصول کافی، ج ۱، ص ۳۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha