۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستی اور رفاقت کو مضبوط بنانے کے راستے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اذا احببت رجلا فاخبره بذلک فانه اثبت للمودة بینکما؛

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

جب کسی سے محبت کرتے ہو تو اسے بتاؤ کیونکہ یہ چیز تمہارے درمیان دوستی اور محبت کو مضبوط بناتی ہے۔

اصول کافی: ج 2، ص 644

تبصرہ ارسال

You are replying to: .