۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی مدد کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو مؤمن کو محبوب خدا بنا دیتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

إنَّ أحَبَّ المُؤمنِینَ إلَی اللَّهِ مَن أعانَ المُؤمِنَ الفَقیرَ مِنَ الفَقرِ فی دُنیاهُ و مَعاشِهِ

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین مؤمن وہ ہے جو فقير مؤمن کی دنیاوی تنگدستی اور گزر بسر میں مدد کرے۔

تحف العقول، ص 376

تبصرہ ارسال

You are replying to: .