حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام
-
حدیث روز | رزق و روزی میں اضافہ کا طریقہ
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق وروزی میں اضافہ کرنے راستہ بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ایسی مدد جو مؤمن کو محبوب خدا بنا دیتی ہے
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی مدد کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو مؤمن کو محبوب خدا بنا دیتی ہے۔
-
حدیث روز | سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ کار بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امتحان و آزمائش کا وسیلہ، اخلاص
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں امتحان اور آزمائش کے وسیلے اخلاص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | حکام متوجہ ہوں !!
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کے لیے ایک اہم نکتہ بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اہلبیت (ع) کو یاد رکھنے کے دو ثمرات
حوزہ / حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) نے ایک روایت میں اہلبیت (علیہم السلام) کو یاد رکھنے کے دو فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کا حکیمانہ کلام
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہم مسائل کے لئے فکر کو آزاد رکھنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | یہ شخص غلام ہے
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں آزاد اور غلام انسان کی علامات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | منصف انسان ایسا ہوتا ہے
حوزه / حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں با انصاف انسان کی خصوصیات میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بے وقوف ترین لوگ
حوزه/ حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب سے بے وقوف لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین لوگ
حوزه/ حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ شعبان میں روزہ رکھنے کی پاداش
حوزه/ حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ شعبان میں روزہ رکھنے کی پاداش کی طرف اشارہ کیا ہے۔