۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کتابِ خدا سے تمسک پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

عـَلَيـْكـُمْ بـِكـِتـابِ اللّهِ، فـَاِنَّهُ الْحـَبـْلُ الْمـَتينُ وَالنُّورُ الْمُبينُ، وَالشِّفاءُ النّافِعُ وَالرِّىُّ النّاقِعُ وَالْعِصْمَةُ لِلْمُتَمَسِّكِ وَالنَّجاةُ لِلْمُتَعَلِّقِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

تم پر لازم ہے کہ کتابِ خدا سے وابستہ رہو کہ وہی مضبوط رسی، روشن نورِ الہی، منفعت بخش شفا اور پیاس بجھانے والا چشمہ ہے۔ جو اس سے تمسک کرے گا وہ اس کے لئے محافظ و نگہبان اور اس سے رابطہ رکھنے والے کے لئے ذریعۂ نجات ہے۔

نهج البلاغه: خطبه ۱۵۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .