حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
اِحْذَرِ الْهَزْلَ وَ اللَّعِبَ وَ كَثْرَةَ الْمَزْحِ وَ الضَّحِكِ وَ التُّرَّهَاتِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
تمسخر اڑانے، لہو و لعب، زیادہ مذاق کرنے، بہت زیادہ ہنسنے اور بیہودہ باتوں سے اجتناب کرو۔
غررالحکم، ص ۱۰۶