حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
زورُوا مَوتاكُم؛ فإنّهُم يَفرَحُونَ بِزِيارَتِكُم، ولْيَطلُبِ الرَّجُلُ حاجَتَهُ عِندَ قَبرِ أبيهِ واُمِّهِ بعدَ ما يَدعُو لَهُما.
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے اموات (قبور کی) زیارت کے لئے جاؤ کیونکہ وہ تمہارے دیدار اور زیارت سے خوش ہوتے ہیں۔ انسان کو چاہئے کہ وہ اپنے ماں باپ کی قبر پر (ان کے لئے) دعا مانگنے کے بعد خدا سے اپنی حاجت طلب کرے۔
الکافي، جلد ۳، ص ۲۲۹