نهج الفصاحه
-
حدیث روز | نہی از منکر کے تین مراحل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نہی از منکر کے تین مراحل بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | امید کو زندہ کرنے والی تین صفات
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان تین صفات کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو دینی بھائی کے متعلق امیدوار کرتی ہیں۔
-
حدیث روز | نماز اور روزہ سے افضل عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز اور روزہ سے افضل عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | فرزند کا باپ پر حق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں فرزند کے باپ پر حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | نہی عن المنکر کے تین مراحل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نہی عن المنکر کے تین مراحل کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | کن افراد کے ساتھ محشور ہوں گے؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن لوگوں کے مقام کے متعلق گفتگو کی ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی نظر میں بھروسے والا آدمی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی بھائی کی تین صفات کے حامل فرد کو بھروسے والا آدمی معرفی کیا ہے۔
-
حدیث روز | مبلغین متوجہ ہوں
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں اپنی بہترین امت کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | برادر دینی کی تین اچھی صفات
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی بھائی کی تین اچھی صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ظلم کی اقسام
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ظلم کی تین اقسام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کا ایک دوسرے سے تعاون کا ثمر
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کے ایک دوسرے سے تعاون کے ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسے تین کام جو انسان کو خدا اور رسول خدا(ص) کا محبوب بنا دیتے ہیں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ایسے تین ایسے تین اعمال کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کو خدا اور رسول خدا(ص) کا محبوب بنا دیتے ہیں ۔