حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزانالحکمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:
جُلُوسُ الْمَرْءِ عِنْدَ عِيالِهِ أحَبُّ اِلى اللَّهِ تَعالى مِنْ اعْتِكافٍ في مسجدي هذا
پيغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
شوہر کا اپنی بیوی کے پاس بیٹھنا خدا کے نزدیک میری اس مسجد میں اعتکاف سے بھی زیادہ پسندیدہ عمل ہے۔
میزان الحکمه، ج ۴، ص ۲۸۷









آپ کا تبصرہ