حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب ميزان الحكمة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
إذا كَثُرَت ذُنوبُكَ فاسْقِالماءَ عَلَى الماءِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب تمہارے گناہ زیادہ ہو جائیں تو پے در پے (پیاسوں کو) پانی پلاؤ۔
منتخب ميزان الحكمة : ۲۷۴