۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
News ID: 384573
8 اکتوبر 2022 - 01:20
کانون پرورش فکری کودکان و نوجوانان

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے بچے کے حق کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لا يحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

حَقُّ الصَّغيرِ رَحمَتُهُ في تَعليمِهِ، وَالعَفوُ عَنهُ وَالسِّترُ عَلَيهِ، وَالرِّفقُ بِهِ ، وَالمَعونَةُ لَهُ ...

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

چھوٹے بچے کا حق یہ ہے کہ اس کی تعلیم کے سلسلہ میں مہربانی سے کام لیا جائے، اس کی غلطیوں سے درگذر اور ان پر پردہ ڈالا جائے، اس سے پیار کیا جائے اور اس کی مدد کی جائے۔

كتاب من لا يحضره الفقيه : ج ۲، ص ۶۲۵، ح ۳۲۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .