حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
لاشَفيعَ لِلمَرأَةِ أنجَحُ عِندَ رَبِّها مِن رِضا زَوجِها
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک ایک عورت کے لئے اس کے شوہر کی خوشنودی سے بہتر کوئی شفاعت کرنے والی چیز نہیں ہے۔
ميزان الحكمه ، ح ۷۸۶۴