۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 384446
2 اکتوبر 2022 - 01:04
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں متکبر شخص کی خصوصیت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "معاني الأخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن لا يَعرِفُ لِأحَدٍ الفَضلَ فهُوَ المُعجَبُ بِرَأيِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص دوسروں کے لئے اہمیت کا قائل نہیں ہے وہ متکبر اور اپنی بات کو اہمیت دینے والا شخص ہے۔

معاني الأخبار: ج ۲، ص ۲۴۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .