حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَن رَدَّ عَن قَومٍ مِنَ المُسلِمینَ عادِیَةَ ماءٍ أو نارٍ وَجَبَت لَهُ الجَنَّةُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص مسلمانوں کے کسی قبیلے یا قوم کو سیلاب یا آتش سوزی کے خطرے سے نجات دے اس پر جنت واجب ہے۔
الکافی، ج ۵، ص ۵۵
آپ کا تبصرہ