اتوار 11 ستمبر 2022 - 11:30
حدیث روز | پہلی مقدس زمین

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حر پہلی مقدس اور شرافت مند زمین کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الصّادقُ عليه السلام:

إِنَّ أَرْضَ كَرْبَلا وَ ماءُ الْفُراتِ أَوَّلُ أَرْضٍ وَ اَوَّلُ ماءٍ قَدَّسَ اللّه ُ تَبارَكَ وَ تَعالی ...

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

سرزمینِ کربلا اور آبِ فرات وہ پہلی زمین اور پہلا پانی ہے جنہیں خداوندِ متعال نے شرافت مند بنایا ہے۔

بحارالانوار، ج ۹۸، ص ۱۰۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha