۲۰ شهریور ۱۴۰۳ |۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 10, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں عذرخواہی کا موجب بننے والے کاموں کو انجام نہ دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

اِيّاكَ وَما تَعْتَذِرُ مِنْهُ، فَاِنَّ الْمُؤْمِنَ لايُسِى ءُ وَ لا يَعْتَذِرُ وَالْمُنافِقَ كُلُّ يَوْمٍ يُسِىءُ وَ يَعْتَذِرُ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

جو کام (بعد میں) عذرخواہی کا موجب بنے اسے انجام دینے سے پرہیز کرو کیونکہ مومن (ایسا) برا کام (ہی) نہیں کرتا لیکن منافق ہر روز برے کام کرتا ہے اور اس کے بعد عذرخواہی کرتا رہتا ہے۔

بحارالانوار، ج ۷۸، ص ۱۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .