حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
مَن كَثُرَ فِكرُهُ فِي المَعاصِي دَعَتهُ إلَيها؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو گناہوں کے متعلق زیادہ سوچتا ہے تو اسے (یہ کام) گناہوں کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔
غررالحكم، ح ۸۵۶۱