اتوار 28 اگست 2022 - 01:38
حدیث روز | غرور کے آثار

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں غرور کے آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مَن اُعجِبَ بِفِعلِهِ اُصيبَ بِعَقلِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جسے (صرف) اپنا کردار پسند ہو اس کی عقل ناقص ہوتی ہے۔

غررالحكم، ح۸۳۸۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha