۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
تصاویر/ اقامه نماز مغرب و عشا شامگاه پنج‌شنبه 27 مرداد 1401 در حرم مطهر رضوی

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کے قبول ہونے یا نہ ہونے کے راستے کی جانب رہنمائی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن اَحَبَّ أن يَعلمَ أَقُبِلَت صَلاتُهُ اَم لَم تُقبَل فَلينَظُر هَل مَنَعَت صَلاتُهُ عَنِ الفَحشاءِ وَالمُنکرِ؟ فَبقَدرِ ما مَنَعتْهُ قُبِلَت مِنُه

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کوئی چاہتا ہے کہ وہ یہ جان سکے کہ اس کی نماز قبول ہوئی ہے یا نہیں تو اسے دیکھنا چاہئے کہ اس کی نماز اسے برائی اور منکرات سے روکتی ہے کہ نہیں۔ پس جتنی مقدار میں اس کی نماز اسے (گناہوں کے ارتکاب سے) روک پاتی ہے اتنی ہی اس کی نماز قبول ہے۔

بحارالأنوار، ج ۸۲، ص ۱۹۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .