جمعرات 25 اگست 2022 - 01:51
حدیث روز | طولانی عمر کا راز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی عمر زیادہ ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِ بَيتِهِ مُدَّ لَهُ في عُمرِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حسنِ سلوک کرتا ہے تو اس کی عمر زیادہ (بابرکت) ہوتی ہے۔

الكافي، ج ۲، ص ۱۰۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha