حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزيارات " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمامُ الصّادقُ عليه السلام:
أَنَّ اَللَّهَ اِتَّخَذَ [بِفَضْلِ قَبْرِهِ] كَرْبَلاَءَ حَرَماً آمِناً مُبَارَكاً قَبْلَ أَنْ يَتَّخِذَ مَكَّةَ حَرَماً
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بے شک، خداوندِ متعال نے مکہ کو حرم قرار دینے سے پہلے کربلا کو پُرامن اور بابرکت حرم قرار دیا ہے۔
کامل الزيارات، جلد۱، صفحه۲۶۶