حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیهالسلام:
مَن ذَکَرَ الحُسَینَ (علیهالسلام) عِندَهُ فَبَکی، أو أبکی واحِدًا، وَجَبَت لَهُ الجَنَّةُ، وَ شَفَعَت فیهِ فاطِمَةُ (علیهاالسلام).
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے سامنے امام حسین علیہ السلام کا نام لیا جائے اور وہ روئے یا کسی اور کو رُلائے تو اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اس کی شفاعت فرمائیں گی۔
کامل الزیارات، ص 102









آپ کا تبصرہ