حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كامل الزيارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
مَنْ زَارَ قَبْرَ عَمَّتِي بِقُمَّ فَلَهُ الْجَنَّةُ
حضرت امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی قم میں میری پھوپھی (حضرت فاطمہ موصومہ سلام اللہ علیہا) کی زیارت کرے گا، بہشت اس کی پاداش ہو گی۔
كامل الزيارات، ص۳۲۴