۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دو ایسے اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو ہلاکت کی طرف لے جاتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیه السلام:

إيّاكَ و الإذاعَةَ و طَلَبَ الرِّئاسَةِ ، فَإنَّهُما يَدعُوانِ إلَى الهَلَكَةِ ؛

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

دوسروں کے راز فاش کرنے اور ریاست و اقتدار طلبی سے اجتناب کرو کیونکہ یہ دو ایسے اعمال ہیں جو انسان کو ہلاکت کی طرف لے جاتے ہیں۔

تحف العقول، ص ۴۸۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .