۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں احمق ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

أحمَقُ النّاسِ مَن ظَنَّ أنّهُ أعْقَلُ النّاسِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں میں احمق ترین شخص وہ ہے جو خود کو سب سے عقلمند سمجھتا ہے۔

غرر الحكم : 3089

تبصرہ ارسال

You are replying to: .