۵ بهمن ۱۴۰۰ |۲۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۳ | Jan 25, 2022
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں افتراق و اختلافات سے اجتناب کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

أيُّهَا النّاسُ! عَلَيكُم بِالجَماعَةِ و إيّاكُم و الفُرقَةَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

اے لوگو! آپس میں جماعت کی صورت میں اور مل جل کر رہو اور اختلاف و افتراق سے پرہیز کرو۔

ميزان الحكمہ، ح ۲۴۳۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 3 =